بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکDecember 24, 2021ویب ڈیسک0 راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔