نیب کا سعد رفیق کیخلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہJanuary 11, 2021شاکر محمود اعوان0 ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوا دی ہے جو اس کی حتمی منظوری دیں گے۔