بھارت: مودی حکومت نے سرکاری اداروں کی لوٹ سیل لگا دی؟February 1, 2021ویب ڈیسک0 وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کی جانب سے پیش کردہ بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک فروخت کرنے والا بجٹ پیش کیا ہے۔