ٹرمپ کی لندن کے میئر صادق خان کے خلاف زہر افشانیJune 17, 2019ویب ڈیسک0 برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے صدر ٹرمپ کے بیان کو انتہائی ’ناگوار‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ہلاک ہونے والے افراد کے المیے کو میئر پر تنقید کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔