پی ٹی آئی نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا
صوبائی حلقوں کی بجائے ٹاؤنز کی سطح پر تنظیم سازی شروع کردی گئی
لاہور: پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
ایف آئی آر میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا
یاسر گیلانی، مہرشرافت علی سینئر نائب صدرو پی ٹی آئی لاہور مقرر
تحریک انصاف صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان
43 کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل
تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی
پی ٹی آئی لاہور صدر چودھری اصغر گجر نے پارٹی صدارت چھوڑ دی
پھل،سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ٹماٹر 168 ، ادرک 692، لہسن کی قیمت 356 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہورکے شہریوں کیلئے خوشخبری، فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع
ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت شہریوں کے لیے ایمرجنسی فری وائی فائی سروس مہیا کی جارہی ہے،مریم نواز
پنجاب حکومت کا لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کااعلان
نومبر، دسمبر میں27الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
لا ہور میں ملک کی پہلی آئی ٹی یونیورسٹی شروع کریں گے، مریم نواز
طلباو طالبات کو سائبر سیکیورٹی اور اے آئی کے کورسز کروائے جائیں گے، وزیراعلی پنجاب
اچھرہ کیس، خاتون پر حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان بے گناہ قرار
عدالت نے واقعے کے ملزم التمش، ندیم اور عادل کی ضمانتیں منظور کرلیں