سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ میں گرفتار یوسف عباس نے اپنی رہائی کیلئے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کردی۔
کیفے مالک نے سیاسی گرما گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لیے کپتان اور نواز چائے متعارف کرا دی ہے۔
نوازشریف کوبیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے، درخواست گزار
دوسری طرف ہڑتالی ڈاکٹر رانا عارف، ڈاکٹر محمد مزمل کے علاوہ مختلف اسپتالوں کی نرسز کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
عدالت عالیہ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مولانا فضل الرحمان اپنی تقاریر سے لوگوں کو اکسا رہے ہیں، ملک انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے،
قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
تحریری فیصلے میں کہا گیاہے کہ مریم نواز نہ تو کبھی مفرور ہوئی ہیں اور نہ انہوں نے قانون کی راہ میں کوئی رکاوٹ پیدا کی ہے
مریم نواز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت ہمیں آج بحث کرنے دے تاکہ کیس کی کچھ تصویر سامنےتو آ جائے جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہم چاہتے ہیں پراسییکیوشن کے سامنے نیب کے جواب پر آپ بحث کریں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش پر علینہ غنی کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 476 کے تحت کارروائی کی جائے، جس پر عدالت نے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مصباح الحق کے پاس ہیڈ کوچ سمیت تین عہدے ہیں، تینوں عہدوں کے لیے مصباح الحق کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے ۔
ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ،پی سی بی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ سنا دیاہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کل رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔













