لاہور میں جرائم میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
2025 کے پہلے نصف میں 12 ہزار 484 سنگین وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔
لاہور ، شیخوپورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
زلزلے کی شدت 4.4 ، گہرائی 14 کلومیٹر ، مرکز 25 کلومیٹر جنوب مغرب لاہور تھا
لاہور میں ڈکیتی کا ایک نہایت ہی انوکھا اور حیران کن واقعہ
ملزمان نے شہری کو دھمکی دی کہ اگر اس نے مزاحمت کی تو اس کی جیب میں موجود "بم" کو دھماکے سے اڑا دیں گے۔
چاند رات اور عید پر سکیورٹی انتظامات ، لاہور میں بازاروں ، مارکیٹوں کی ڈرون کیمروں سے نگرانی
ویمن پولیس اسکواڈ کا گشت بڑھانے کی ہدایت ، تجارتی مراکز اور اے ٹی ایمز کے اطراف اضافی نفری تعینات
لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے
لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بھی بند کر دیا گیا ہے
ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں سرد رہنے کا امکان
آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر آ گیا
شہر میں ایوریج ائیر کوالٹی انڈیکس 232 ریکارڈ
آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، اسکولوں کے اوقات تبدیل
سموگ کی مجموعی شرح 500 سے تجاوز کر گئی جس کے باعث فضا میں سانس لینا محال ہوگیا
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا
شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز کر گئی