قتل ہونے والے تمام افراد کے گلے پر تیز دھار آلے سے زخم کا نشان موجود تھا۔
5طلباء کو معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
پرویز الہٰی نے لاشوں کی موجودگی کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔
ایک ماہی گیر بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے
جھمپیر میں کوئلے کی کان میں برساتی پانی داخل ہونے سے مزدور پھنس گئےتھے
خیال کیا جا رہاہے کہ یہ لاشیں تارکین وطن کی ہیں
مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی
ٹیموں نے طیارے کا بلیک باکس بھی حاصل کرلیا جسے بیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے
جاں بحق افراد کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں، لیویز حکام
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ نے کہا ہے کہ قتل کیے گئے افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی تھی
بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں واقع ایک گھر سے تین کم عمر بہن بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔…
کا ن کن پیر کے روز اس وقت پھنس گئے تھے جب متاثرہ کان میں آگ لگنے سے دھماکہ ہوا
مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم محمد عباس کی لاش تاحال چھیپا سرد خانے میں موجود
چانک ایک دھماکہ ہوا جس سے مجھے لگا ٹائر پھٹا ہے، وین حادثے میں بچ جانے والے شخص کا بیان














