خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں پردے کا حکم واپسSeptember 16, 2019طارق وحید0 سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے پردہ لازمی کرنے کے معاملے پر حکومت اختلافات کا شکار ہو گئی۔