اسلام آباد: ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی، اسکینگ مشین ڈھانپ دی گئیJanuary 28, 2020ویب ڈیسک0 مسلسل بارش کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے لاؤنج میں بھی پانی پہنچ گیا ہے۔