وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں مارچ تک توسیع کی منظوری دیدیFebruary 3, 2024ویب ڈیسک0 توسیع افغان حکومت کی درخواست پر دی گئی ، اس سے قبل کابینہ ڈویژن نے وزارت سیفران کی سمری واپس کر دی تھی ، ذرائع