قومی اسمبلی ملازمین کے الاؤنسز میں 100 فیصد اضافے کی منظوریMay 31, 2023ویب ڈیسک0 اسمبلی ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس الاؤنس بنیادی تنخواہ کے مساوی ہوگا۔