بین ڈنک کی طوفانی اننگز، قلندرز 8 وکٹوں سے فتح یابMarch 8, 2020ویب ڈیسک0 لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 188 رنز کا ہدف بین ڈنک اور کپتان سہیل اختر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 19 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔