ویئرہاؤس رسید فنانسنگ سے چھوٹے کاشت کاروں کو فائدہ پہنچے گا ۔ جن کے پاس ضمانت کے طور رکھوانے کے لیے زمین نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بینکوں سے قرضوں کے حصول میں مشکل پیش آتی ہے۔

آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کی صورت میں 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط رواں ماہ جاری ہونے کی توقع ہے ۔
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری اور آئندہ مالی سال کاترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے