بلوچستان: عبدالستار ایدھی کا قد آدم مجسمہ نصبJune 18, 2021ویب ڈیسک0 ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی سربراہ عبدالستار ایدھی کا قد آدم مجسمہ معروف آرٹسٹ اور مجسمہ ساز اسحاق لہڑی نے تیار کیا ہے۔