کرک ، نشے کے عادی ملزم نے باپ ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا

ملزم کے خنجر کے وار سے بھابی اور بھتیجیوں سمیت 5 افراد زخمی

نوشہرہ، پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو قتل

مقتولہ کے بھائی شہریار کی مدعیت میں 2ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

کینیڈا میں سری لنکن فیملی قتل

مقتول فیملی کے ساتھ رہنے والے 19 سالہ سری لنکن طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکہ نے بھارت کو ڈرونز کی فروخت روک دی

نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔

بھارتی تاجر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بھارتی نژاد تاجر کو حالیہ برسوں میں مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا، پولیس

امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

امریکی عدالت نے اہم ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے گلین کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

کراچی: گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

قتل ہونے والے تمام افراد کے گلے پر تیز دھار آلے سے زخم کا نشان موجود تھا۔

امریکہ میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ منتقل کیا جائے گا۔

کوہستان واقعے کی رپورٹ تیار، قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

لڑکیوں کی تصاویر لڑکے کی تصاویر سے فوٹو شاپ کر کے لگائی گئی تھیں۔

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

ملزمان ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، پولیس

پانامہ: پروفیسر نے روڈ بلاک کرنے والے2 افراد کو قتل کر دیا، ویڈیو وائرل

ماحولیاتی ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجاً روڈ بلاک کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔

لاہور، چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ، 4افراد قتل ، ایک بچہ زخمی

 آئی جی پنجاب کا نوٹس، سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

امریکہ کے ایک گھر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

اسرائیل میں عرب خاندان کے 5 افراد قتل

رواں سال ہلاک ہونے والے عرب اسرائیلیوں کی تعداد 188 ہو گئی۔

کراچی پولیس کا ڈاکوؤں کے قتل پر شہری کو انعام دینے کا اعلان

ڈاکوؤں کو قتل کرنے والا شہری پولیس سے رابطہ کرے، کراچی پولیس چیف

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل کی شفاف تحقیقات کو اہم قرار دے دیا

بھارتی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر کینیڈین شراکت داروں سے رابطے میں ہیں، امریکہ

سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی نے تصدیق کر دی

فائیو آئیز کے افسر نے بھارتی سفارتکاروں اور افسران کی بات چیت کو لیک کیا۔

راولپنڈی، پسند کی شادی کرنیوالی نئی نویلی دلہن بھائی کے ہاتھوں قتل

سسر بھی مارا گیا،ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ، گرفتاری کیلئے چھاپے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp