لیویز اور خاصہ دارفورس کو پولیس میں ضم کرنے کے لئے قانونی مسودے کی منظوریSeptember 17, 2019زیشان انور0 صوبائی کابینہ نے خیبرپختونخوا اسپیشل پولیس فورس ایکٹ کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پولیس میں کنٹریکٹ فکس پے پر بھرتی اسپیشل پولیس اہلکار مستقل ہوجائیں گے۔