کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اسرائیلی سپریم کورٹ کے 8 ججز نے متنازعہ قانون کے خلاف فیصلہ دیا۔
کینیڈا بھارت کو اشتعال دلا رہا ہے نہ مسائل پیدا کر رہا ہے۔
گورنر سندھ نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 پر دستخط کردیئے۔
پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔
نیب کو ختم کرنا اس حکومت کا سب سے بڑا کام ہو گا، نیب کے کالے قانون کو ختم کر دینا چاہیے۔
یہ بل ہمارے شہریوں اور ہمارے بچوں کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے، اسپیکر
ڈاکٹروں، صحافیوں، قانون دانوں، ججز اور ارکان اسمبلی سمیت دوسرے حساس پیشوں سے وابستہ لوگوں کو اس کا ہدف نہیں بنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ میں ہم صرف قانونی پہلو کے تحت فیصلے کرتے ہیں
قانون سازی کرنا پارلیمان کا استحقاق ہے، ممتاز قانون دان
حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو پہلے تنبیہ میسج بھیجا جائے گا۔
عمران خان کی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کو کوئی کیوں نہیں سنتا؟
عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔
نئے قوانین ججوں کے لیے کسی بھی نجی ریزورٹ میں مفت سفر کرنا، کھانا پینا، شکار کرنا یا چھٹیاں گزارنا مشکل ترین بنا دیں گے، میڈیا رپورٹس
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ














