عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

رہنما تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا

سنی اتحاد کونسل کا عمر ایوب کو قائدِ حزبِ اختلاف بنانے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی نے بھی عمر ایوب کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری منظور کرلی، ذرائع

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت

شاہ محمود سی ای سی کا اجلاس بلائیں، عمران خان کو عہدے سے فارغ کیا جائے، راجہ ریاض

عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے، پی ٹی آئی بنانے کا مقصد فوت ہو چکا، اپوزیشن لیڈر کا پریس کانفرنس سے خطاب

امپورٹڈ اشیا پرپابندی لگائی، اسمگلنگ نہیں روکی، قرضوں کے چنگل سے نکلنا ہو گا: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے بعد وزیر دفاع کی قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو نشست پہ جا کر تھپکی۔

امریکی خوشنودی میں حکمران آخری حد تک جانے کو تیار ہیں، سینیٹر شہزاد وسیم

اگر معیشت مضبوط ہو گی تو ادارے اور فوج مضبوط ہو گی، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف منتخب

ایوان میں 16 اراکین کی حمایت کے بعد راجہ ریاض کو قائد حزب اختلاف منتخب کیا گیا۔

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام طلب کر لیے ہیں۔

لندن میں نوازشریف پر حملے کی کوشش کی گئی ہے، شہبازشریف کا دعویٰ

نوازشریف کی طرف پھینکا موبائل فون لگنے سے گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔

شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

شہباز شریف عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، درخواست گزار

عدم اعتماد:نمبر پورے، خط آخری ہتھکنڈا، پرسوں عمران خان کو شکست ہو گی، شہباز شریف

عمران خان نے احتساب کا نعرہ لگا کر بدترین انتقام لیا، نیوز کانفرنس

عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک حقیقت ہے، شہباز شریف

عوام مارچ میں شریک ہوں تاکہ حکومت کا آئینی طریقے سے خاتمہ ہو، قائد حزب اختلاف

عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، پیر کو ہر حربہ استعمال کریں گے، اپوزیشن

 اسپیکر قومی اسمبلی عمران خان کے آلہ کار بن کر سیشن سے بھاگے ہیں، شہباز شریف ،بلاول بھٹو سمیت اپوزیشن ارکان کی میڈیا گفت گو

تحریک انصاف کا اجلاس: وزیر اعظم کے بیانات، شہباز شریف کو خون ریزی کا خدشہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کو خط 24 مارچ کو لکھا گیا

حکومت لاقانونیت سے باز رہے، عمران خان سے حساب لیں گے، شہباز شریف

اسمبلی میں مقابلہ کے بجائے پتھر برسانا، گیٹ توڑنا فسطائی ذہنیت اور شکست کی نشانی ہے، قائد حزب اختلاف

عمران نیازی تمہیں بھاگنے نہیں دیں گے، شہباز شریف

 پاکستان کے عوام کو ایک وقت کی روٹی سے محروم کردیا گیا،مسلم لیگ ن صدر

بجلی قیمتوں میں اضافہ،شہباز شریف نے عمران خان کا یوٹرین قرار دے دیا

حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کے ظلم سے نجات دلائے گی، شہباز شریف

حکومت کالی دولت والوں کیلئے جنت بن چکی ہے، شہباز شریف

گھی مہنگا ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی عملاً واپس ہو چکی ہے، قائد حزب اختلاف

حکومت ہر ماہ ایک ارب ڈالر قرض لے رہی ہے، شہباز شریف

پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟ قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp