پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا اعلان کر دیاAugust 31, 2019ویب ڈیسک0 پی سی بی کی جانب سے لائے گئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں 16 ریجنز کو 6 ایسوسی ایشنز میں ضم کردیا گیا ہے۔