ہوشیار: بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی ہو گئی
ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
بجلی21 پیسے فی یونٹ سستی
فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
حکومت نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے 92 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی
بجلی مزید مہنگی ہوگئی
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر اور نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی
صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی
بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کر دی، نیپرا