وزیراعظم کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویزApril 21, 2020ویب ڈیسک0 عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم بھی اپنا ٹیسٹ کروائیں