جج کو کرسی مارنے کی سزا ساڑھے 18سال قیدMay 23, 2019مدثر نذیر0 سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے میں ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ بھی دینا ہوگا