چوری شدہ اور مشکوک گاڑیوں پر نظر رکھنے کا سافٹ ویئر تیارDecember 8, 2019طلحہ سعید0 کسی بھی چوری شدہ گاڑی کے کیمرے میں آتے ہی سافٹ ویئر نوٹیفکیشن دے گا اور نوٹیفکیشن موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کو اطلاع دی جائے گی۔