فکسنگ کیس، عمر اکمل کی اپیل پر فیصلہ محفوظJuly 13, 2020عثمان خان0 عمر اکمل کے وکیل طیب رضوی کا کہنا ہے کہ کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن وہ انصاف کیلئے پرامید ہیں