لینووو نے فولڈایبل لیپ ٹاپ متعارف کروا دیاMay 16, 2019ویب ڈیسک0 لینووو کمپنی کی طرف سے بنایا گیا فولڈ ایبل لیپ ٹاپ ونڈوز پرچلتا ہےاوراس کی بیٹری پاور چوبیس گھنٹےچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔