پاکستان پیپلز پارٹی کا وزیراعظم عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری حنرل سید نیر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی الیکٹرانک میڈیا پر پابندیوں کی مزمت کرتی ہے آزادی اظہار پر قدغن منظور نہیں پیپلز پارٹی نےآزادی صحافت کیلئےجانوں کی قربانیاں دی ہیں۔