امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز روسی اتحادی ملک مالی کے پاس پہنچ گئیں

ای میلز میں پاس ورڈز، میڈیکل ریکارڈز، فوجی تنصیبات کے نقشے، فوجی افسران کی سفری تفصیلات جیسی حساس معلومات شامل ہیں، میڈیا رپورٹ

روسی ملیشیا کا فوج کیخلاف بغاوت کا اعلان

صورتحال کے پیش نظر ماسکو میں ٹینک سڑکوں پر آ گئے۔

سہولت کار اور آلہ کار بھی نہیں بچیں گے، فردوس عاشق اعوان

ٹائیگر فورس کے حوالے سے رانا ثنا اللہ جو بات کر رہے ہیں اس میں وزن ہے۔

سربراہ امریکی فوج کی روس سے متعلق پیشگوئی

روس یوکرین میں اپنی فوج کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔

فوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ

کامیڈین کی جانب سے سنائے گئے لطیفے کو ملکی وقار اور قومی سلامتی کا مذاق سمجھا گیا۔

فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر لاپتہ، کمانڈر سمیت 10 افراد سوار

حکومت کی اولین ترجیح ہیلی کاپٹر میں سوارافراد کی زندگیوں کو بچانا ہے، جاپانی وزیراعظم

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، شہباز شریف

عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست میں گھسیٹ کر آئین شکنی کر رہے ہیں

اسرائیلی فوج کا نابلس پر حملہ، 10 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا

فوج کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، عمران خان

پنجاب میں ہماری خواتین کو غیر معمولی لالچ دی گئی مگرانہوں نے سب کچھ ٹھکرا دیا۔

پاک فوج پاکستان کی سالمیت، عوام اور معیشت سے دور نہیں رہ سکتی، شیخ رشید

عمران خان کو کہوں گا کہ ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے اور مضبوط کرنے میں سہولت فراہم کرے گا۔

منگل، بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف

جو بھی نام ہوا اس پر عسکری اور سیاسی قیادت کا مکمل اتفاق ہو گا۔

موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف سپریم کورٹ اور فوج نکال سکتے ہیں، اسد عمر

کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، خون خرابے کا کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان چھپی ہوئی قوتوں سے بھی لڑ رہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان میں اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور عمران خان کشمیر کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام فورسز کا استعمال کیا جائے گا،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپیں: درجنوں فوجی ہلاک

تین دیہائیوں کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان دو بڑی جنگیں ہو چکی ہیں جب کہ متعدد چھوٹی سرحدی جھڑپیں ہوئی ہیں۔

ضمنی الیکشن کیلئے وزارت داخلہ سے فوج اور رینجرز طلب کی تھی، یقین دہانی نہیں کرائی گئی: سیکریٹری الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنرز سندھ، خیبرپختونخواہ اور پنجاب نے انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیا، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو بریفنگ

سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا

موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں: ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے 246 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp