جنوبی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، لانس نائیک شہیدJune 2, 2021ویب ڈیسک0 دھماکے کے بعد علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔