31 اگست غیر ملکی افواج کے انخلا کی ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے ریڈلائن ہے۔
افغان قیادت میں حکومت برقرار رکھنے کی صلاحیت ہے، امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت
جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد کے ہمراہ امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ الیس ویلز بھی پاکستان آئیں گی۔
امریکہ کی افواج کے ترجمان نے ایک سوال پر کہا ہے کہ شام سے انخلا کی دستاویزات پر دستخط کردیے گئے ہیں۔




