وزیراعلی بلوچستان کی طرف سے باکسر محمد وسیم کیلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلانSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لیے کھیل کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔