پاکستان کا منفرد ٹرک آرٹ زمین سے فضاؤں میں پہنچ گیاJanuary 3, 2021سید عارفین0 اسکائی ونگ نے اپنے سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ سے مزین کرکے دنیا تک پاکستان کا سافٹ امیچ پہنچایا ہے، چیف آپرٹنگ آفیسر عمران اسلم خان