فیصلے میں کہیں نہیں لکھا کہ عمارتیں گرائی جائیں، فردوس شمیمJanuary 27, 2019ویب ڈیسک0 فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ اراکین اسمبلی استعفیٰ کی بات تو کرتے ہیں لیکن فیصلوں کو پڑھتے تک نہیں ہیں۔ انہیں ہیرو بننے کا شوق ہے۔