بھارتی بنگال میں فرقہ وارانہ فسادات، جھڑپیں، گرفتاریاں، موبائل اور انٹرنیٹ بندApril 2, 2023ویب ڈیسک0 رام نومی کے جلوس نے ڈی جے کے ساتھ اونچی آواز میں موسیقی بجائی جب کہ کچھ لوگوں نے ایک مسجد کے سامنے تلواریں اٹھائیں، پولیس ذرائع