عمران خان پانچ سال پورے نہیں کریں گے، زرداریJanuary 17, 2019ویب ڈیسک0 آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہیں چل رہی تو یہ ہمیں بتائیں ہم ان کو بتائیں گے کہ حکومت کیسی چلانی ہے۔