عمران خان کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور وفاق خطرے میں ہے، بلاولNovember 8, 2019ویب ڈیسک0 مظفر گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں بے نظیر بھٹو نے شہادت سے دو دن پہلے خطاب کیا تھا۔