سرگودھا: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحقMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 دو روز قبل چک 11 جنوبی کے قریب گرلز کالج کی طالبات کے رکشہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی تھی