جنوبی افریقی بیٹسمین ڈین ایلگر بھارتی ہوٹلوں اور کھانوں پر اعتراض ، مشکل میں پھنس گئےOctober 21, 2019دانش علوی0 جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے اور اس دوران کئی مقامات پر ان کے قیام کے لئے نامناسب انتظامات کی شکایات سامنے آئی تھیں۔