نقیب اللہ قتل کیس:عینی شاہد نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیاSeptember 17, 2019ساجد اعوان0 عینی گواہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے نقیب اللہ سمیت تین افراد کو سہراب گوٹھ کے قریب واقع ایک ہوٹل سے حراست میں لیا۔ اہلکاروں نے انہیں کہا کہ تمہیں جنت بھیجنے کے لئے راؤانوار کے پاس لے جارہے ہیں۔