رمضان میں عمرہ کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانے کی ہدایت
اقدام متعدی بیماریوں کا پھیلائو محدود کرنیکی کوششوں کے تحت کیا جا رہا ہے ، سعودی وزارت صحت
تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ
ملکی و غیر ملکی عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 54 ہزار 751 رہی، سعودی ادارہ شماریات
عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین اپنا زیادہ وقت عبادت میں گزاریں
عمرہ زائرین پرمٹ کی پابندی کریں ، سعودی وزارت حج کی ہدایت
نسک پورٹل کے ذریعے دن اور وقت کا انتخاب کرکے پرمٹ حاصل کیا جا سکتا ہے
موسم سرما میں فلو سے بچاؤ کے لیے عمرہ زائرین کو اہم ہدایات جاری
فلو کی صورت میں فوری طور پر مقررہ طبی مراکز سے رجوع کریں
عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری
نسک یا توکلنا ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ کا حصول یقینی بنانے کی تاکید
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں
عمرہ زائرین کو سکون، اطمینان اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سعودی وزارت حج وعمرہ
سعودی عرب کی عمرہ زائرین کو خصوصی ہدایت
وزارت حج کی طرف سے عازمین کو روز مرہ حالات کے مطابق ضروری مشورے دیئے جاتے ہیں۔
پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں حیرت انگیز کمی کردی
پی آئی کےکرایوں میں کمی کا اطلاق 10اگست تک رہے گا
عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری
زائرین جدہ ائیر پورٹ سے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں میں سفر کر سکتے ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ اسٹیشنزسے بھی بسوں میں سفر کیا جا سکتا ہے۔
عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت
سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے عمرہ زائرین کے سفر سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
عمرہ زائرین 5سال سے کم عمر بچے ساتھ لا سکتے ہیں
90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی
2030 تک عمرہ زائرین کی تعداد 3کروڑ سالانہ پہنچانے کا ہدف ہے، شاہ سلمان
ایران سے عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہیں، سعودی فرمانروا
عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم
عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔
عمرہ زائرین کیلئے نئی پابندیاں
غیر ملکی زائرین کو سعودی عرب میں 30 دن رہنے کی اجازت ہو گی۔
عمرہ زائرین کیلئے ایک اور خوشخبری
سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔
سعودی عرب: وزٹ اور سیاحتی ویزہ پر آئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت
ہ سیاحت اور وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایٹمارنا ایپ پر اندراج کر کے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
لاکھوں پاکستانی رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل نہیں کرسکیں گے
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر 200 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان سے عمرہ زائرین کی پہلی 2 پروازیں سعودی عرب پہنچ گئیں
پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے مسافروں کو تین دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔
سعودی عرب: پھنسے ہوئے عمرہ زائرین کی وطن واپسی مکمل
تمام 226 عمرہ زائرین کو لے کر پرواز ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیر نورالحق قادری

