علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
وزیراعلیٰ نے خیبر پختونخوا کی گورننس سے متعلق مسائل اور صوبے کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی
جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش ، عدالت نے 2 درخواستیں خارج کر دیں
وکلاء صفائی کی آواز میں خلل اور بانی کی شکل واضح نظر نہ آنے کی شکایت ، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں آخری 2 گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ
گواہان میں نیب اور ایف آئی اے کے تفتیشی افسران شامل ، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی
بشریٰ بی بی کا پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم سے معائنہ کرانے سے انکار
ٹیم اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئی
190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواست 25 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خان ٹو کیس کی سماعت کل ہو گی
پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے ، وکلاء کی جرح متوقع
جناح ہائوس حملہ کیس ، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت بھی منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر بغیر کارروائی کے ملتوی
کیس کی نئی تاریخ دی جائے گے ، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل
آج یا کل ضمانت کی درخواست دائر کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار
شیر شاہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حراست میں لیا ، پولیس اہلکار بھی ساتھ تھے ، خاندانی ذرائع