عمان نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

چار نئے کھلاڑی سفیان یوسف، ذکریا اسلام، فیصل شاہ اور ندیم خان ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں

عمان کاروبار کے حوالے سے بہترین ممالک میں شامل

اسلامی ملک کو فہرست میں عالمی سطح پر 21ویں نمبر پر رکھا گیا ہے

عمان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 12 طلبہ سمیت 17 افراد جاں بحق

سیلابی صورتحال سے ہزاروں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے

نیپال اور عمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایشیا کوالیفائرز میں عمان نے سیمی فائنل میں بحرین کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات کو ہرایا

سلطنت عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کےلیے فضائی حدود بند

اسرائیلی فضائی کمپنی کی جانب سے ایشیائی ممالک کے لیے سفر کرنے والوں کو پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے

عمان، سال رواں کے دوران 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔

اردن، منسف کھائیں پھر سوجائیں، ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

اردن کی معروف ڈش منسف کو شادیوں سمیت دیگر اہم تقاریب میں  بطور خاص پیش کیا جاتا ہے۔

عمان نے تاریخ رقم کر دی

عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے رپورٹ جاری کر دی۔

ملک کے اندر دوسرا ملک، پھر اس کے اندر اپنا ملک

عمان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سرحد کا آغاز ہوتا ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بنگلہ دیش 26 رنز سے کامیاب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے روز کا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، عمان نے پاپوا نیوگنی کو شکست دے دی

پاپوا نیوگئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔

ورلڈٹی20:عمان کی ٹاس جیت کر پاپوا نیو گینی کو بیٹنگ کی دعوت

آج کے دوسرا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے

سمندری طوفان ‘شاہین’ سے عمان، ایران میں ہلاکتیں 13 ہوگئیں

عمان میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کی لاش ملی جس کی گاڑی کو ریلا بہا لے گیا تھا

سمندری طوفان شاہین سے ایران اور عمان میں تباہی، 9 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات کے حکام نے شہریوں کے لیے وارننگ جاری کردی

عمان کی جانب سے مسافروں کیلئے خوشخبری

عمان آنے والے مسافروں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔

اشرف غنی کہاں گیا؟

وہ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رو پوش ہوگئے

تباہ حال معیشت، بڑھتا کورونا، ایرانی صدر کو آتے ہی چیلنجز

صدر کو بجلی  کے پرانے اور بوسیدہ انفراسٹرکچر اور غیر فعال ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس کا سامنا ہے

عمان: پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد

پروازوں پر پابندی کا مقصد عمان کی سرحدوں میں وائرس کو داخل ہونے سے روکنا ہے۔

پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشی مسافروں کے عمان میں داخلے پر پابندی

تینوں ممالک کے مسافروں کے عمان میں داخلے کی پابندی اگلے اعلان تک جاری رہے گی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp