مذاکرات ہی واحد راستہ، حکومت سنجیدہ نہیں، علی محمد خان

سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما

وزیراعظم نے ڈائیلاگ کی دعوت دی، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے مشروط ہے، علی محمد خان

قومی مفاہمت کی فضا قائم ہوچکی، اس موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، حکومت اور فوج کو مکمل سپورٹ دی: پی ٹی آئی رہنما

سیاست اپنی جگہ، ہمیں ملک کی خاطر ایک پیج پر آنا چاہئے، علی محمد

بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو جا کر آرمی چیف سے فاتحہ خوانی کرنی چاہئے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی

ہم 14اگست کو لاہور میں جلسہ کر نے جا رہے ہیں،علی محمد خان

پی ٹی آئی کا بیانیہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی بناتے ہیں، رہنما تحریک انصاف

وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کی پٹیشن کو اڑا کر رکھ دیا، علی محمد خان

عمران خان کی شادی کے پانچ سال تک وہ خاموش رہے، رہنما پی ٹی آئی

اگر حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو وفد بھیجے، علی محمد خان

اسحاق ڈار بات کریں تو بات کی جا سکتی ہے، رہنما تحریک انصاف

اگر حالات کو بہترکرنے کیلئے کوئی انیشیٹو لیا جا رہا ہے تھا بہتر ہے، علی محمد خان

ہمارےکامیابی ہے کہ مولانا فضل الرحمان نےسابق چیئر مین پی ٹی آئی کو مسلمان تسلیم کر لیا ، رہنما تحریک انصاف

محمود اچکزئی کو اصلی فارم 45 پر صدر بنائیں گے ، علی محمد خان

امید ہے مولانا فضل الرحمان عمران خان کا ساتھ دیں گے

جب تک مینڈیٹ کا فیصلہ نہیں ہوتا شہباز شریف کی اپنی کرسی پر سوال ہے، علی محمد خان

بانی پی ٹی آئی بہت جلد باہرآئیں گے،انکی رہائی کیلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، رہنما سنی اتحاد کونسل

شیر افضل مروت اور علی محمد خان کا عمران خان کا ماسک پہن کر قومی اسمبلی میں احتجاج

علیم خان کو دستخط کیلئے بلانے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے لوٹا لوٹا کے نعرے

ٹاپ اسٹوریز