اس مرتبہ عید بہت مختلف اور خاموش مگر پرسکون ہے، علی رحمانMay 24, 2020ویب ڈیسک0 لاک ڈاؤن مجھ پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوا، میں زیادہ تر لوگوں سے نہیں ملتا بلکہ گھر میں رہنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں، اداکار