عراقی حکومت کا 27 سال بعد مردم شماری کرانے کا اعلان
مردم شماری کا عمل محفوظ بنانے کیلئے 20 اور 21 نومبر کو ملک بھر میں کرفیو رہے گا ، عراقی وزیر اعظم
امریکہ نے ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔
عراق میں امریکی سفارتخانے پر حملہ
امریکی سفارتخانے پر 7 مارٹر گولے فائر کیے گئے۔
امریکی فوج کا عراق میں ٹارگیٹڈ حملہ ناکام، پینٹاگون کا اعتراف
امریکہ کے مزید 900 فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔
صدام حسین کی بیٹی کو 7 سال قید
رغاد حسین کو جب سزا سنائی گئی اس وقت وہ عدالت میں موجود نہیں تھیں۔
بیرون ملک 90 فیصد گرفتار بھکاری پاکستانی ہیں، رپورٹ
ہمارے پاس 50 ہزار انجینئرز بیروزگار ہیں، بریفنگ
عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں آگ آتشبازی کی وجہ سے لگی۔
عراق: کربلا جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی۔
عراق میں تاریخ کی سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ
سرمایہ کاری کرنے والی تیل کمپنیوں نے گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافے کے بعد بنفشی پرچم لہرا دیا۔
رانا ثنا اللہ کا دورہ عراق، قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع
قیمتی تحائف ملک اور قوم کی امانت ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ