الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ مستعفی، عوام کا جشنApril 3, 2019ویب ڈیسک0 صدر کے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کی خبر الجزائر کے سرکاری ٹی وی چینل نے دی ہے لیکن یہ خبر ’ٹکر‘ کی شکل میں دی گئی۔