بنگلہ دیش میں اگلے سال عام انتخابات کرانے کا اعلان
ملک کو حقیقی طور پر عوام کی نمائندگی کرنے والا پارلیمان ملے گا ، محمد یونس
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کامطالبہ
انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر
سپریم کورٹ، 8 فروری انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
شہری کی الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کی استدعا
آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت
پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کا آئیڈیا لائی لیکن اسے مسترد کردیا گیا
نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ، صدارتی الیکشن 8 مارچ کو متوقع
قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے
الیکشن کے بعد اب وزیراعظم اور صدر کا انتخاب کیسے ہوگا؟
وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے
پولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی
پریذائڈنگ افسر بات نہیں سن رہا تھا، فردوس عاشق، کوئی بات نہیں سنے گا تو آپ تھپڑ ماریں گی؟ الیکشن کمیشن
خیبر پختونخوا:111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج آ گئے
جے یو آئی 7 نشستیں،ن لیگ 5 ،پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب
قومی اسمبلی کے250حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری
قومی اسمبلی کے99حلقوں پر آزاد امیدوار اور 71 سیٹوں پر ن لیگ کامیاب
تحریک انصاف کا ووٹر نکلا مگر مسلم لیگ ن کا نہیں نکلا، مفتاح اسماعیل
نواز شریف کے حلقے میں 4 امیدواروں کے علاوہ باقیوں کو صفر ووٹ ملا، یہ مذاق ہورہا ہے؟
نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی کے امیدوار اور آزاد امیدوار جن کی ہم نے حمایت کی ہے انکا نتیجہ اچھا آرہاہے، رہنما پیپلز پارٹی
عام انتخابات: نگران وزیر داخلہ کا سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
انتخابات مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نگران وزیر داخلہ
جیل سے الیکشن لڑ کر جیتنے والے سیاسی رہنما، تاریخ پر ایک نظر
موجودہ انتخابات میں کئی چیزیں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہی ہیں
2024:پاکستان کے بعد دنیا کے کتنے ممالک میں انتخابات ہونگے؟تفصیلات سامنے آگئیں
53 ممالک میں بھی 9 فروری سے لے کر 31 دسمبر 2024 تک انتخابات ہوں گے
محکمہ موسمیات کی الیکشن کے روز موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
سیالکوٹ ، نارووال، لاہور اور قصور میں چند مقا مات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دھند کا بھی امکان
حکومت الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کریگی، پی ٹی اے کی وضاحت
8 فروری کو بغیر کسی رکاوٹ انٹرنیٹ سسٹم کام کرے گا، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
عام انتخابات 2024: ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات
ووٹنگ کیلئے اصل شناختی کارڈ کا ساتھ ہونا لازم، کاپی یا سافٹ کاپی قبول نہیں، الیکشن کمیشن
عام انتخابات ، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع
میڈیا پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد رزلٹ نشر کر سکے گا ، الیکشن کمیشن
امیدواروں کا انتقال ، این اے 8 ، پی کے 22 ، پی کے 91 اور پی پی 266 میں کل پولنگ نہیں ہو گی
چاروں حلقوں کیلئے عام انتخابات کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا ، الیکشن کمیشن
ایک بار پھر پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، نواز شریف
اگر مجھے نہ نکالا جاتا تو سب کے پاس باعزت روزگار ہوتا ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن

