دنیا بھر میں کورونا سے ایک ارب افراد متاثر ہوسکتے ہیں، رپورٹApril 28, 2020ویب ڈیسک0 انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے عالمی پھیلاو کو کم کم کرنے کے لیے مالی اور افرادی قوت کی ضرورت پڑھے گی