گوجرانوالہ کی خاتون نے یونیسکو کا سالانہ عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیاNovember 16, 2023ویب ڈیسک0 تعلیم کے شعبے میں رفعت عارف کی خدمات پر حکومت پاکستان بھی انہیں متعدد ایوارڈز سے نواز چکی ہے۔