عارف علوی ، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملزمان کے انسداد دہشتگردی عدالت پیش نہ ہونے پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے

عدالت نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 12 دسمبر تک جواب طلب کر لیا

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا

جماعت اسلامی کاحکومتی آئینی ترامیم قبول نہ کرنےکااعلان

ترامیم پاس کرانے کیلئے جلدبازی سے حکومت کے ارادے ظاہر ہورہے ہیں،حافظ نعیم

سابق چیئرمین پی ٹی آئی میرا لیڈر تھا ہے اور رہے گا،سابق صدر مملکت

بانی تحریک انصآف کو مشورہ دیا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی نہ توڑیں، عارف علوی

صدر زرداری ایوان صدر کو پہلے غسلِ جمہوریت دینگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی

عارف علوی نے ایوانِ صدر کو بنی گالہ، زمان پارک بنائے رکھا

پاکستانی عوام کی خدمت کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے، عارف علوی

اللہ میری کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور میں نے جو اچھے اعمال کیے ہوں اس کا اجر عطا فرمائے، بطور صدر آخری پیغام

عارف علوی کا بطور صدرِ مملکت آخری دن، الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا

تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی موجود تھیں

صدر مملکت نے اپنے زیر مطالعہ 10 بہترین کتابیں شیئر کردیں

عارف علوی نے ایک تفصیلی ویڈیو پیغام جاری کردیا

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر نے آئین کے آرٹیکل 175 (اے) 13 کے تحت منظوری دی

افسوس، قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدرِ مملکت

سوشل میڈیا کی بندش کی وجہ، تنقید کا سامنا کرنے کیلئے فکری صلاحیت کی کمی ہے

آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت

پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کا آئیڈیا لائی لیکن اسے مسترد کردیا گیا

کیا صدر مملکت عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لیں گے ؟

سینیٹ کے 53 ارکان ، چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور صدرپاکستان کیلئے انتخاب کو 8 مارچ تک مکمل کرنا ہوگا

شوکت خانم اسپتال کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر عارف علوی

کینسر اسپتال کیلئے فنڈز کی اجازت نہ ملنے سے مریضوں کی اموات کا خدشہ ہے

عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کی تضحیک کی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عارف علوی کو بطور صدر کام کرنے سے روکا جائے، عدالت سے استدعا

سانحہ 9مئی کی مذمت کی تھی،قانون کو اپنا راستہ لینا چاہیے، صدر عارف علوی

الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق نگران حکومتوں کو توجہ دینی چاہیے

دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن، انکے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، صدر علوی

صدر عارف علوی کی گوادر اور میانوالی میں دہشتگردوں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

عام انتخابات کی تاریخ سامنے آنے پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

ملک میں عام انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا

ایوان صدر میں نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا،صدرمملکت:نوازشریف کے انتقام نہ لینے کے بیان کا خیرمقدم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس وزیراعظم ہائو س سے آیاتھا، نجی ٹی وی کو انٹرویو

انصاف ہاؤس کراچی کا مالک 12 سال سے کرایہ نہ ملنے پر عدالت پہنچ گیا

عدالت نے صدر مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp